Calendian



  • ہم سے رابطہ کریں

  • پرائیویسی پالیسی


لوگ کلینڈروں کو کیسے استعمال کرتے ہیں؟

روایتی کاغذ والے کلینڈرہر ماہ میں ہونے والے واقعات اور تقریبات کی یاد دہانی یا ان تاریخوں کو محفوظ کرنے کے لئے ہی نہیں بلکہ اکثریہ آفس کی میز پر، بیڈ روم میں یا آفس اور گھر کے دوسرے حصوں کو سجاتے، انہیں زندگی دیتے اور ان مین رنگ بھرتے ہیں۔ بہت سے کلینڈر دیکھانے کے لئے ہوتے ہیں جو کہ دنوں اور تاریخوں کے اوپر رکھے جاتے ہیں۔ سالگرہ، میٹنگ، چھٹیاں، ملاقاتیں اور خوشیوں کے موقعے، یہ تمام چیزیں لوگ باقاعدگی سے اپنے کلینڈروں میں لکھتے ہیں۔ بغیر کلینڈر کے ہم بہت سی اہم تاریخیں کو آسانی سے بھول سکتے ہیں، اور بہت سے لوگوں کے لئے کلینڈر میں کچھ ایسا ہوتا ہے کہ وہ سال کے ہر دن اسے دیکھتے ہیں۔

کلینڈر 2016 میں چھٹیاں اور تہوار

ہمارے کلینڈر 2016 میں چھٹیاں اور تہوار شامل ہیں۔ اس کلینڈر پر یاد دہانی یا آگے آنے والی تاریخوں پر نشانات لگائے جاسکتے ہیں۔ ہر سال ہم خاص تاریخوں پر تہوار مناتے ہیں اورکچھ تاریخوں پر دوسروں کو یاد کرتے ہیں۔ چھٹیاں اور دوسری اہم تاریخیں لوگوں کو مخصوص چیزوں یا واقعات کی یاد دلاتی ہیں اور یہ یاد دہانی قومی ثقافت کے لئے ہمیشہ کار آمد ہوتی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ اس کے شہریوں اور ان کی شناخت کے لئے بھی جیسے کہ ایک متحد قوم۔ اگر آپ اگلے سال یعنی کلینڈر 2016 خریدنے کے لئے تیار ہیں تو آپ صحیح ہیں اسے خریدنے کا یہی صحیح وقت ہے۔ بہت سے لوگ اب تک روایتی طرز کے کلینڈروں کو اپنے ایک سال کے دنوں کی ، ہفتوں کی اور مہینوں کی منصوبہ بندی کرنے کے لئے ترجیح دیتے ہیں بجائے اس کے آج کل کے بڑی تعداد میں میسر ڈیجیٹل کلینڈراستعمال کریں۔

کلینڈر 2016


January 2016
M T W T F S S
        1 2 3
4 5 6 7 8 9 10
11 12 13 14 15 16 17
18 19 20 21 22 23 24
25 26 27 28 29 30 31

February 2016
M T W T F S S
1 2 3 4 5 6 7
8 9 10 11 12 13 14
15 16 17 18 19 20 21
22 23 24 25 26 27 28
29        

March 2016
M T W T F S S
  1 2 3 4 5 6
7 8 9 10 11 12 13
14 15 16 17 18 19 20
21 22 23 24 25 26 27
28 29 30 31     

April 2016
M T W T F S S
        1 2 3
4 5 6 7 8 9 10
11 12 13 14 15 16 17
18 19 20 21 22 23 24
25 26 27 28 29 30  

May 2016
M T W T F S S
            1
2 3 4 5 6 7 8
9 10 11 12 13 14 15
16 17 18 19 20 21 22
23 24 25 26 27 28 29
30 31          

June 2016
M T W T F S S
    1 2 3 4 5
6 7 8 9 10 11 12
13 14 15 16 17 18 19
20 21 22 23 24 25 26
27 28 29 30      

July 2016
M T W T F S S
        1 2 3
4 5 6 7 8 9 10
11 12 13 14 15 16 17
18 19 20 21 22 23 24
25 26 27 28 29 30 31

August 2016
M T W T F S S
1 2 3 4 5 6 7
8 9 10 11 12 13 14
15 16 17 18 19 20 21
22 23 24 25 26 27 28
29 30 31        

September 2016
M T W T F S S
      1 2 3 4
5 6 7 8 9 10 11
12 13 14 15 16 17 18
19 20 21 22 23 24 25
26 27 28 29 30    

October 2016
M T W T F S S
          1 2
3 4 5 6 7 8 9
10 11 12 13 14 15 16
17 18 19 20 21 22 23
24 25 26 27 28 29 30
31            

November 2016
M T W T F S S
  1 2 3 4 5 6
7 8 9 10 11 12 13
14 15 16 17 18 19 20
21 22 23 24 25 26 27
28 29 30        

December 2016
M T W T F S S
      1 2 3 4
5 6 7 8 9 10 11
12 13 14 15 16 17 18
19 20 21 22 23 24 25
26 27 28 29 30 31  


سال 2016 کلینڈر ڈاؤن لوڈ کریں

کلینڈر کی تاریخ کیا ہے؟

انسان نے قدیم دور سے ہی کلینڈروں اور دنوں کا اعداد و شمار جان لیا تھا اور اس کی بنیاد سورج کے دن اور سورج کی گردش پر تھا۔ سینکڑوں سالوں پر، وقت کا حساب لگانے کا عمل جدید سے جدید تر اور آسان سے آسان تر ہوتا گیا اور اب یہ عیسوی کلینڈر کی صورت میں پایا جاتا ہے۔ اس سے پہلے جولین کلینڈر آیا تھا حالانکہ اس کو اہمیت دی گئی تھی جب کہ اس کی حقیقت یہ تھی کہ سورج کے گرد زمین کا چکر (مدار) مکمل صحیح نہیں تھا۔ 1582 میں عیسوی کلینڈر پہلی دفعہ یورپ میں آیا۔ جیسے جیسے وقت گزرتا گیا یہ کلینڈر دنیا کے تقریباً باقی تمام حصوں نے اپنایا۔ ایک بڑا فرق جو پچھلے جولین کلینڈر نظام میں اور جدید عیسوی طرز میں ہے وہ طریقہ ہے جو لیپ سالوں کو معلوم کرتا ہے۔ عیسوی کلینڈر نے لیپ کے سالوں کو معلوم کرنے میں بہت مکمل حساب کیا ہے جس کے نتیجے میں نامکمل جولین کلینڈر ختم ہو گیا جس میں ہر 128 سالوں میں ایک دن کی خامی تھی جب کہ اس کے مقابلے میں عیسوی کلینڈر میں ہر 3236 سالوں میں ایک دن کی خامی ہے۔